چابک سوار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھوڑے کو سدھانے چلت پھرت سکھانے اور اس کی چال ڈھال کی تربیت کرنے والا جو اس کے عیب و صواب کی بھی پوری پوری پہچان رکھتا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گھوڑے کو سدھانے چلت پھرت سکھانے اور اس کی چال ڈھال کی تربیت کرنے والا جو اس کے عیب و صواب کی بھی پوری پوری پہچان رکھتا ہو۔